Wo Jee Utha Hai Lyrics in Urdu
وہ جی اُٹھا ہے، دل جھوم اُٹھا ہے
خوشیاں منائو ، نغمے سنائو
جے مسیح کی ہاں بولو جے مسیح کی
وہ جی اُٹھا ہے دل جھوم اُٹھا ہے
1.
موت اور قبر پہ ہے فتح پائی
پاک فرشتہ نے خبر سنائی
پاپیوں کو جس نے دی ہے رہائی
جے مسیح کی ہاں بولو جے مسیح کی
2.
آب حیات یسوع زندگی کی روٹی
سب کو وہ دینے آیا جیون کی جوتی
روگوں سے شفائ پائے ہر اک روگی
جے مسیح کی ہاں بولو جے مسیح کی
3.
قبر اُس کی خالی ہے یہ سب کو بتائو
یسوع کی قدرت کا مژدہ سنائو
کثرت کی زندگی پانے کو آئو
جے مسیح کی ہاں بولو جے مسیح کی
Tags: Akash Sonualbert martinezcarla abellanachinese christian songsdennis trillogabby eigenmannGMAGMA Networkgma network voltes v legacy mega trailergma network voltes v legacy trailerjapanese christian songsKapusokorean christian songskorean christmas songsmartin del rosariomatt lozanomiguel tanfelixradson floresraphael landichoRizwan Rahmatvoltes vvoltes v legacy mega trailervoltes v legacy mega trailer reactionvoltes v legacy new trailervoltes v legacy trailervoltes v legacy trailer reactionvoltes v mega trailervoltes v: legacyysabel ortega